Saag by Food Fusion (Recipe)



Saag by Food Fusion

Saag is known as Mustard leaves often spelled as sag, saga. People love to eat leaf vegetable because its full of nutrients. This dish eaten with Bread or roti but in some areas people love to eat with rice. This saag recipe is easy to cook. Today we will learn, how food fusion makes this recipe easy.

Ingredients

  • Mustard Greens (Mustard leaves) = 1 Kg
  • Spinach = 250 grams
  • Fresh Fenugreek/Methi= 250 Grams
  • Bathua Greens = 250 grams
  • Water = 2-3 cups
  • Garlic Cloves = 12-15
  • Green chillies Finely Chopped = 8-10
  • Salt = ½ Teaspoon
  • Corn Flour = 2-3 Tablespoons
  • Cooking Oil = Tablespoon
  • Butter = 2-3 Tablespoons
  • Garlic Finely Chopped = 2 Tbsp
  • Round Red Pepper = 1-2
  • Ginger Finely Chopped = 2-3- tablespoons

Method

  • First, wash and chop all the green leafy vegetables.
  • Put 2-3 cups of water in a saucepan and add all the green vegetables, garlic cloves, green chillies and salt and mix well and cook on low heat for 2-3 hours after boiling.
  • Now turn off the heat and blend it well with the help of a hand blender. Otherwise use the knee for this purpose.
  • Add corn flour and mix well and cook it till the density of greens increases. Set it aside. Heat oil and butter in a frying pan.

  • Add finely chopped garlic and make it golden. Add seasoned red chillies and finely chopped ginger and fry till it becomes light brown.
  • Finally, garnish it over the dish.

 فوڈ فیوژن کی سرسوں کے ساگ کی ریسیپی

ساگ کو سرسوں کے پتوں کے نام سے جانا جاتا ہے جسے اکثر ساگ، ساگا کہا جاتا ہے۔ لوگ پتوں کی سبزی کھانا پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ ڈش روٹی کے ساتھ کھائی جاتی ہے لیکن کچھ علاقوں میں لوگ چاول کے ساتھ کھانا پسند کرتے ہیں۔ یہ ساگ پکانا انتہای آسان ہے۔ آج ہم سیکھیں گے کہ فوڈفیوژن اس ریسیپی کو کس طرح آسان بناتا ہے۔

اجزاء

سرسوں کا ساگ (سرسوں کے پتے)= 1 کلو

پالک= 250  گرام

تازہ میتھی = 250 گرام

باتھو = 250 گرام

  پانی  = 2-3 کپ

لہسن لونگ  =  12 سے 15 عدد

باریک  کٹی ہوئی  ہری مرچیں= 8-10

نمک  = ½ چائے کا چمچ

مکئی کا آٹا= 2-3  کھانے کے چمچ

کھانا پکانے کے تیل=   2  کھانے کا چمچ

مکھن= 2-3 کھانے کے چمچ     

باریک کٹا لہسن 2 چمچ

گول سرخ مرچ= 1-2

 کھانے کے چمچ باریک کٹی ادرک2-3=

طریقہ

سب سے پہلے تمام ساگ کو دھو کر کاٹ لیں۔ ایک سوس پین میں 2-3 کپ پانی ڈال کر اس میں کٹا ہوا ساگ لہسن کے لونگ، ہری مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ابالنے کے بعد 2-3 گھنٹے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

اب آنچ بند کر کے ہینڈ بلینڈر کی مدد سے اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ یا اس مقصد کے لیے گھوٹنے کا استعمال کریں۔

مکئی کا آٹا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور جب تک ساگ کی کثافت نہ بڑھ جائے تب تک پکائیں۔ اسے ایک طرف رکھ کر۔ فرائنگ پین میں تیل اور مکھن گرم کریں۔

باریک کٹا لہسن ڈال کر سنہری کر لیں۔ پیسی ہوئی لال مرچیں اور باریک کٹی ادرک ڈال کر ہلکا براؤن ہونے تک بھونیں۔

آخر میں اسے ڈش پر گارنش کریں

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses